کراچی،گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ، دو بچے جاں بحق
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک ایک میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔
آگ سے جھلس کر دو بچے جاں بحق ہو گئے ، فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پرقابو پالیا ۔