کراچی:سفاری پارک کی جھیل میں ڈوبنےوالےبچےکی لاش نکال لی گئی March 8, 2016 Edit Delete کراچی:سفاری پارک کی جھیل میں ڈوبنےوالےبچےکی لاش نکال لی گئی کراچی(92نیوز)کراچی کے سفاری پارک کی جھیل میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی ہے ڈوبنے والے بچے کی پانچ گھنٹے سے تلاش جاری تھی ریسکیو ذرائع۔ پاکستان سندھ بریکنگ نیوز اہم ترین