کراچی:بم کی اطلاع پر سکیورٹی اداروں کی دوڑیں
کراچی(92نیوز)کراچی میں بم کی اطلاعات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئی ہیں ۔
پولیس، رینجرز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نارتھ کراچی کے دو پارکس اور گراؤنڈ کو چھان مارا جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو کلیئر قرار دے دیا ہے ۔