کراچی ، ڈی آئی جی سبی کا قاتل گرفتار
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی پولیس نے ڈی آئی جی سبی عزیز بلو کا قاتل گرفتار کر لیا۔
ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی کے مطابق ملزم نے سبی میں مقتول ڈی آئی جی کے اسکواڈ پر فائرنگ کی تھی ، ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئےتھے ۔
کراچی پولیس نے ملزم کو لانڈھی تھانےکی حدود سےگرفتار کر کیا ۔