کراچی : پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے منگھو پیر ناردرن بائی پاس پر پولیس اور ملزموں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔
اس پولیس مقابلے میں تین ملزم ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔