Thursday, September 19, 2024

کراچی : سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےڈائریکٹرسمیت نادراکے 5ملازم گرفتار

کراچی : سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےڈائریکٹرسمیت نادراکے 5ملازم گرفتار
March 8, 2016
کراچی (92نیوز)سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےڈائریکٹرشکری رحمان سمیت نادرا کے پانچ ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں ایف ائی اے پاسپورٹ سرکل کی کارروائی  خواتین سمیت نادرا کےپانچ ملازمین گرفتار کیا گیا ہے ۔ ملزموں  کی جانب سےبیس سے زائد غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کیےگئےتھے۔ دوسری طرف ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شکری رحمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے جس پر من پسند کمپنیوں کو ٹھیکے دینے کا الزام تھا ۔