کراچی : رینجرز کی کارروائی میں پانچ اغواکار گرفتار
کراچی(92نیوز)کراچی میں انڈا موڑ کے قریب رینجرز ٹاسک فورس نے کارروائی کےدوران پانچ اغوا کار گرفتار کرکے مغوی کوبازیاب کرالیا۔
ڈی آئی جی ویسٹ کاکہناہےکہ گرفتار ملزم پولیس کی وردیاں پہن کر وارداتیں کرتےتھے۔