کراچی: اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار اظفر رحمان ٹریفک حادثے میں زخمی، حالت خطرے سے باہر
کراچی(92نیوز)کراچی سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے اداکارہ عائشہ عمر اور ساتھی اداکار اظفر رحمان زخمی ہوگئے ہیں تاہم اب زخمی ہونے والی اداکارہ عائشہ عمر اور ساتھی اداکار اظفر رحمان کی حالت بہتربتائی جاتی ہے ۔
اداکارہ کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی دونوں کراچی سے حیدرآبادریکارڈنگ کے لئے جا رہے تھے۔