کامیک کان، سٹاروارزشائقین کیلئے جنت سے کم نہیں
پیرس( 92 نیوز) تصویر میں نظر آنیوالی یہ جگہ ہالی ووڈ سیریز سٹار وارز کے شائقین کیلئے کسی جنت سے کم نہیں۔ جناب فرانس کے شہر پیرس میں ثقافتی میلہ کامیک کان کا آغاز ہوگیاہے۔
یہاں سٹار وار سیریز کی نہ صرف تمام کتب موجود ہیں بلکہ اس کے کردار بھی حقیقت کا روپ دھارے نظر آتے ہیں۔
اس میلے کی انوکھی بات یہ ہےکہ شائقین نے اپنے ہی بنائے ہوئے کاسٹیومززیب تن کیے ہوئے ہیں