کابل : بگرام ایئربیس کے قریب دھماکا،5فوجی اہلکار ہلاک 6زخمی
کابل(ویب ڈیسک)افغانستان میں بگرام ایئربیس کے قریب خود کش دھماکے میں 5فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے ہیں ۔
غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ ہلاک ہونیوالوں میں امریکی اور افغان فوجی شامل ہیں ۔