کابل: افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے 11ساتھیوں کو مار ڈالا
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان پولیس اہلکار کی فائرنگ، اپنے ہی گیارہ ساتھیوں کو قتل کر ڈالا، پولیس اہلکار پر طالبان کا ساتھی ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔