ڈھاکا : سری لنکا نے پاکستان کو 151رنز کا ہدف دے دیا
ڈھاکا(92نیوز)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری گروپ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 151رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری گروپ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 151رنز کا ہدف دیدیا ہے۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں اور یہ ان کا آخری میچ ہے ۔