ڈولفن کی ننھے بچوں کے ساتھ موج مستی
لاہور(ویب ڈیسک )ڈولفن کی ننھے بچوں کے ساتھ شرارتیں سب کو بھا گئیں ، بچے جیسے ہی ایکیورم میں بند ڈولفن کے قریب جاتے تو مچھلی انھیں دیکھ کر اچانک اپنا رخ بدل لیتی ۔
ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔