ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے بعد سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
کراچی(92نیوز)ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے بعد سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ کا کرپشن میں ملوث وزرا اور مشیروں کو فارغ کرنے پر غورجاری ہے ، شرجیل میمن، مکیش چاولہ، ممتاز جاکھرانی اور طارق آرائیں کی چھٹی کا امکان ہے ۔
تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے بعد سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر اعلیٰ کا کرپشن میں ملوث وزرا اور مشیروں کو فارغ کرنے پر غورجاری ہے، شرجیل میمن، مکیش چاولہ، ممتاز جاکھرانی اور طارق آرائیں کی چھٹی کا امکان زیادہ ہے ۔