چین کا پہلا کارگو خلائی جہاز اسپیس کرافٹ تیان گونگ 2سے جڑ گیا
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کا پہلا کارگو خلائی جہاز تیان زو ون خلا میں موجود اسپیس کرافٹ تیان گونگ ٹو سے جڑ گیا ہے۔
کارگو جہاز نے سب سے پہلے اسپیس لیبارٹری تیان گونگ ٹو کو ایندھن فراہم کیا جبکہ دونوں خلائی جہاز چند دنوں کے لیے ایک یونٹ کے طور پر آپس میں جڑے رہیں گے۔