چپس دیکھ کر چوہے کی دعوت ہو گئی
نیو یارک ( 92 نیوز ) آج تک آپ نے صرف ٹام اینڈ جیری کارٹونز میں ہی چوہے کو چپس جیسے کھانوں کا دلدادہ دیکھا ہوگا۔
لیکن ایک نظر ذرا اس چوہے پر تو ڈالیں ، کس طرح مزے سے چپس سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
اس چوہے کو جیسے ہی چپس نظر آئی تو گویا اس کی تو دعوت ہی ہو گئی ، چوہے کے چپس کھانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ۔