Friday, September 20, 2024

چودھری نثار نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار کر دیا

چودھری نثار نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار کر دیا
March 2, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیرداخلہ چودھری نثار نے  ورلڈٹی ٹوینٹی میں پاکستانی ٹیم کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار کر دیا چودھری نثار کا کہنا ہے کہ  ٹیم کوبھارت جانےکی اجازت سکیورٹی کی گارنٹی ملنے کے بعد ہی دی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے بھارت جانے کے حوالے سے  پی سی بی چیئرمین سے مشاورت کی جائے گی ۔