Thursday, September 19, 2024

چنیوٹ:پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی،154مشتبہ افراد گرفتار

چنیوٹ:پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی،154مشتبہ افراد گرفتار
April 2, 2016
  چنیوٹ(92نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں سکیورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں چنیوٹ میں پولیس اور حساس اداروں کے چھاپے میں ایک سو چون مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ دوسری طرف گوجرانوالہ میں سکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے دس مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیاہے ۔