Thursday, September 19, 2024

چلاس : چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق

چلاس : چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق
April 3, 2016
چلاس (92نیوز)گلگت بلتستان کے علاقے چلاس کے نواحی گاوں جچن میں بارش کےباعث گھرکی چھت گرگئی جس کےنتیجےمیں چارافرادجاں بحق اورتین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق تیز بارش نے گلگت بلتستان کے چار افراد کی زندگی کا چراغ گل کر دیا ہے ۔ تیز بارش کے باعث چھت گرنے سے چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے  ۔