چلاس، روڈ کی بحالی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے 6افراد جاں بحق
چلاس ( 92 نیوز) چلاس داریل کے مقام پر روڈ کی بحالی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے 6 سے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے ۔
لاشوں کو نکالنے کیلئے مقامی افراد نے رضاکارانہ طور پہ کام شروع کردیا ۔