پیپلز پارٹی کا میر پور خاص میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ
میرپور خاص (92 نیوز) ذوالفقار بھٹو کی نوے ویں سالگرہ کے موقع پر پیپلز پارٹی کا میرپور خاص میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ ہو گا۔
جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے پنڈال سج گیا۔
پارٹی پرچموں کی بہار آ گئی اور جیالے پرجوش نظر آ رہے ہیں۔
جلسے سے آصف زرداری اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔