پیراگون سوسائٹی اسکینڈل،ملازمین کی تنخواہوں کیلئے اکاؤنٹس کھولنے کی استدعا مسترد
لاہور (92 نیوز ) لاہور ہائی کورٹ کی احتساب عدالت میں پیرا گون سوسائٹی اسکینڈل کی سماعت ہوئی ، عدالت نے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کیلئے اکاؤنٹس کھولنے کی استدعامسترد کردی ۔
عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے17 اپریل کوجواب طلب کر لیا۔۔