پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے تین میچ مسلسل جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں ہارے ہیں ۔