Tuesday, April 30, 2024

پی ایس ایل 2020 کیلئے ریٹنشن ونڈو بند

پی ایس ایل 2020 کیلئے ریٹنشن ونڈو بند
February 18, 2020
لاہور ( 92 نیوز)   پی ایس ایل 2020 کےلئے ریٹینشن ونڈو  بند ہو گئی ، لاہور قلندرز نے فخر زمان ، محمد حفیظ ، ڈیوڈ  ویزے اور شاہین شاہ آفریدی کو ری ٹین کرلیا۔ پی ایس ایل 2020 کیلئے لاہور قلندرز نے سہیل اختر ، حارث رؤف اور سلمان بٹ کو بھی ری ٹین کیا ہے ۔ کراچی کنگز نے بابر اعظم ،محمد عامر ،عماد وسیم ،افتخار احمد ، عامر یامین ،اسامہ میر  اور عمر خان کو ریٹین کیا ۔ ملتان سلطانز نے  محمد عرفان ، شاہد آفریدی ،جیمز وینس ، جنید خان ،شان مسعود ، علی شفیق  اور محمد الیاس کو ریٹین کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد ، محمد نواز ، شین واٹسن ، احمد شہزاد ، عمر اکمل ،  محمد حسنین ، نسیم شاہ اور احسان علی کو ریٹین کیا ۔ پشاور زلمی نے حسن علی ، کیرون پولارڈ ، وہاب ریاض  ، کامران اکمل ،  ڈیرن سیمی ، امام الحق اور عمر امین کو ری ٹین کیا۔ [caption id="attachment_254340" align="alignnone" width="588"] پی ایس ایل 2020 کیلئے ریٹنشن ونڈو بند[/caption]