پہاڑ پر سائیکل چلاتا خطروں کا کھلاڑی
کینیڈا( 92 نیوز) یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو سائیکل چلاتے اورمختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن اس خطروں کے کھلاڑی نے کرتب بازی کیلئے کینیڈا کے سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا ۔
نوجوان نے پہاڑ کے بالکل کنارے پر سائیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئیں۔