پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(92نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی کمی کر دی گئی ہیں۔
یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت پانچ روپے کمی کے ساتھ اکہتر روپے پچیس پیسے ہو گی ڈیزل کی قیمت پچھتر روپے اناسی پیسے ہوگی۔