پولیس نے چیچہ وطنی کی نورفاطمہ کی موت کوحادثہ قراردے دیا
چیچہ وطنی ( 92 نیوز ) پولیس نے چیچہ وطنی کی نورفاطمہ کی موت کوحادثہ قراردے دیا، پنجاب پولیس نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی۔
رپورٹ کے مطابق شواہد کے مطابق نور فاطمہ سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی اور ڈی این اے رپورٹ میں بھی زیادتی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔