Tuesday, April 30, 2024

پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں طلبا کے 2گروپوں میں تصادم ،10طلبا پولیس کی زیر حراست

پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں طلبا کے 2گروپوں میں تصادم ،10طلبا پولیس کی زیر حراست
December 11, 2015
لاہور(92نیوز)نجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں طلبا کے 2گروپوں میں تصادم میں پولیس نے 10طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے جس پر طلب علم کارکنوں نے احتجاج کیا اور کیمپس چوک پر ٹریفک روک دی۔ تٖفصلات کےمطابق پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں طلبا کے دو گروپوں میں تصادم پونے پر  پولیس نے دس طلبا کو حراست میں لے طلبا دوسری طرف طلبا تنظیم کے کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے  کیمپس چوک پر ٹریفک روک دی جس سے ٹریفک کا نظام بری طرح مفلوج ہوگیا ۔