Tuesday, April 30, 2024

پاکستانی ٹیم سے متعلق نازیبا الفاظ پر شعیب اخترنے بھارتی اینکر کی دھلائی کردی

پاکستانی ٹیم سے متعلق نازیبا الفاظ پر شعیب اخترنے بھارتی اینکر کی دھلائی کردی
September 26, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) بھارتی اینکر نے پاکستانی ٹیم سے متعلق نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تو راولپنڈی ایکسپریس نے اینکر ہی دھلائی کر دی ۔ بھارتی اینکر نے ٹیم پاکستان کی دھلائی کی رٹ لگائی تو راولپنڈی ایکسپریس نے اینکر کی ہی دھلائی کردی، شعیب اختر بولے یہ بات کرنے کا کیا طریقہ ہے، آپ نہیں جانتی کس سے بات کررہی ہیں۔۔سامنے کون بیٹھا ہے ۔