پاکستان بین الاقوامی یکطرفہ نظریات اور سوچ کی مخالفت کرتا ہے ، ملیحہ لودھی
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان بین الاقوامی یکطرفہ نظریات اور سوچ کی مخالفت کرتا ہے ۔
ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ اور سنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان شراکت داری پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے میں امن و سلامتی اور ترقی کیلئے کوشاں ہے ۔