پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی ( 92 نیوز) پاکستان دشمنوں کے عزائم خاک میں مل گئے ، دہشت گردوں کا حملہ بھی کاروبار کو متاثر نہ کر سکا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 100سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔
آئی آئی چندرریگرروڈ پر بھی گاڑیاں رواں دواں ہیں ، سکیورٹی بھی الرٹ ہے جبکہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔