پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 464 پوائنٹس کی تیزی
کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 464 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی، انڈیکس کی 40300 پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس بڑھ کر 40347 پوائنٹس کی سطح پر آگیا، جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 16پیسے کے اضافے سے 168روپے 38پیسے کی سطح پر آگئی۔