پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا
کراچی (92 نیوز)پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا۔
بھارتی ماہی گیروں نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں سے خوش ہوکر پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کردیئے۔