ویسٹ انڈیز کیخلاف چیئرٹی میچ،ورلڈ الیون کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان
لارڈز ( 92 نیوز ) ویسٹ انڈیز کیخلاف چیئرٹی میچ کھیلنے والی ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
میچ 31 مئی کو لارڈزمیں کھیلاجائے گا، ورلڈ الیون میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی بھی شامل ہیں ۔