Friday, September 20, 2024

وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
August 15, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ عیدقرباں  کی تعطیلات  21 سے 23اگست بروز منگل ، بدھ اور جمعرات ہوں گی ۔ عید کی تعطیلات کیلئے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔