Thursday, September 19, 2024

 وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے امریکی سفیررچرڈ اولسن  کی  ملاقات

 وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے امریکی سفیررچرڈ اولسن  کی  ملاقات
April 8, 2015
اسلام آباد(ویب ڈٰیسک)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کے ساتھ  امریکی کیٹرپیلرکمپنی کے ٹیکس معاملات پرغوربھی غور کیا گیا ۔ اسحاق ڈار کا اس موقع پر کہنا تھا کہ فاطمہ فرٹیلائیزرزکی امریکہ میں سرمایہ کاری کی اجازت رابطہ کمیٹی دے گی۔