وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نئی حج پالیسی کی منظوری دیدی
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں نئی حج پالیسی کی منظوری دے دی گئی ۔ حج پالیسی کے مطابق آئندہ برس ایک لاکھ 78 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے ۔
اجلاس میں فاٹا اصلاھات پر بھی غور کیا گیا ۔ فاٹا اصلاحات سے متعلق کمیٹی کو رابطے جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی