وزیراعظم کل رینجرز معاملے پر اجلاس بلائیں تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں، کائرہ
نوڈیرو(92نیوز)وزیراعظم کل رینجرز کے معاملے پر کراچی میں اجلاس بلائیں تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں، قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے رینجرز کو اختیارات دینا صوبائی حکومت کا اختیار ہے پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نہیں جب کوئی آئین کے دائرے سے باہر جاتا ہے تو اس کی مخالفت کرتی ہے۔