وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی، صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور سے متعلق گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔