وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف سے امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ٹیلی فون پر خطے کی سلامتی سمیت دو طرفہ امور پر تباد لہ خیال کیا گیا ۔