وزارت قانون نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کی تیاریاں شروع کر دیں
اسلام آباد(92نیوز)وزارت قانون نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کی تیاریاں شروع کر دیں کمیشن کے سربراہ کا نام چوبیس گھنٹوں میں سامنے آنا متوقع ہے ۔
کمیشن کو لامحدود اختیارات، نیب اور ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں کی معاونت دیئے جانے کا امکان ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے بیٹوں اور صاحبزادی کو رضاکارانہ طور پر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔