نیب نے احد چیمہ کے 6رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لیں
لاہور ( 92 نیوز) کرپشن الزامات میں گرفتارسابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا۔
نیب نے ملزم کے 6 رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لیں ۔
محکمہ لینڈ ریکارڈ کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو کل مصدقہ نقول سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔