نوجوان کو پیراگلائیڈنگ کے دوران سیلفی لینا مہنگا پڑگیا
لندن ( 92 نیوز) برطانوی نوجوان کو پیرا گلائیڈنگ کے دوران سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا ۔
نوجوان جب دو ہزار پانچ سو فٹ کی اونچائی پر پہنچا تو اُسے سیلفی سٹک نکال کر یہ مناظر محفوظ کرنے کا خیال آیا۔
اسی کوشش میں اس کے ہاتھ کا قیمتی فون چھوٹ کر ہزاروں فٹ کی اونچائی سے زمین پر جا گرا ۔