نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی سماعت کرنیوالافل بنچ تحلیل
اسلام آباد ( 92 نیوز ) نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرنے والا فل بنچ تحلیل ہو گیا۔
بینچ کے ممبر جسٹس شاہد بلال حسن کو ملتان بینچ ٹرانسفر کردیا گیا ۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں نیا فل بینچ تشکیل دے دیا گیا ۔