ننھے خلائی جہاز کائناتی رازوں سے پردہ اٹھائیں گے : سٹیفن ہاکنگ
لندن (ویب ڈیسک) معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے کہا ہے کہ کمپیوٹر چپ کے سائز جتنے خلائی جہازوں کی تیاری میں امید سے زیادہ کامیابی مل رہی ہے۔ دس کروڑ ڈالر کے اس پراجیکٹ میں ننھے خلائی جہازوں کو کہکشاو¿ں کی جانب بھیجا جائے گا جس سے نئے خلائی راز وں سے پردہ اٹھے گا۔