نائیجیریا کے گاؤں میں نامعلوم افراد کی چرچ پر فائرنگ،15افراد ہلاک
نائیجیریا( 92 نیوز ) نائیجیریا کے ایک گاؤں میں نامعلوم افراد کی چرچ پرفائرنگ سے 15افراد ہلاک ہو گئے ۔
خبرایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے پچاس گھروں کو بھی نذرآتش کردیا۔