نائنٹی ٹو نیوز نے ادویات کےنام پر نشہ فروخت کرنیوالی فیکٹریاں بے نقاب کردیں
لاہور(92نیوز)لاہور میں نائنٹی ٹو نیوز کا پروگرام نائنٹی ٹو اسپیشل نے ادویات کے نام پر نشہ فروخت کرنیوالی فیکٹریاں بے نقاب کر دی ہیں۔
شہریوں کو ادویات کے نام پر زہردیئے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے92نیوز نے معاملہ اُٹھایا تو صوبائی حکومت بھی حرکت میں آ گئی ہےاورنشہ آور ادویات بنانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔