نائجیریا میں پائی جانیوالی دنیا کی سب سے ننھی بکری
نائجیریا( 92 نیوز) دنیا میں ایک نہایت چھوٹی سی بکری بھی پائی جاتی ہے جسے بونی بکری کا نام دیا جاتا ہے۔
افریقی ملک نائجیریا میں پائی جانے والی یہ بکری انوکھی نسل ہے جو عام بکروں کے مقابلے میں نہایت چھوٹی ہے۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ بکریاں عام بکریوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہیں۔