میکیسکو میں مایان تہذیب کی باقیات کے تحفظ کی مہم
میکسیکو( 92 نیوز ) میکسیکو کے محکمہ آثار قدیمہ نے تولم کو اس کی شکل میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے ، ماہرین کی ایک ٹیم یہاں موجود ایک عبادت گاہ سے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے ، جو صدیوں پہلے تنزلی کے دیوتا سے منصوب تھا۔
میکسیکو دنیا کی قدیم تہذیب مایان کا گڑھ کہلاتا ہے جہاں اس کے بے شمار تاریخی مقامات ہیں ، جن میں تولم شہر بھی شامل ہے لیکن گرزتے وقت کے ساتھ بدحالی کا شکار ہوتا رہا ہے ۔