میٹرو بس کا روٹ بھی ایم اے او کالج چوک تک محدود کردیا گیا
نوازشریف کی ریلی، میٹرو بس کا روٹ بھی ایم اے او کالج چوک تک محدود کردیا گیا
لاہور(92نیوز)نوازشریف کی ریلی کے باعث لاہور میں میٹرو بس کا روٹ بھی ایم اے او کالج چوک تک محدود کردیا گیا ہے۔ اتھارٹی نے میٹرو بس کمپنی کو احکامات جاری کر دیئے ہیں۔